وہ گن اہ جن کی وجہ سے بیوی ہمیشہ کےلیے ح رام ہوجاتی ہے
ہمارے آقائے کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے تم میں سے کسی کے سرمیں لوہے کی کیل ٹھونک دیا جانا اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی ایسی عورت کو چھوئے جو اس کے لئے حلال نہیں ہے یعنی اس حدیث میں کس کیطرف اشارہ ہے اگر وہ کسی ایسی عورت کو چھوئے گن اہ کی رغبت سے جو اس کے لئے حلال نہیں تو اس سے بہتر ہے کہ اس کے سر میں لوہے کی کیل ٹھونک دی جائے ۔اس تحریر میں ان گناہوں کے بارے میں بتایاجائے گا کہ جن گن اہوں کے ارتکاب کرنے سے نکاح کا بندھن ازخود ٹوٹاجاتا ہے اور آپ کی بیوی آپ کے لئے حرام ہوجاتی ہے اس لئے ان گن اہوں کے بارے میں ہر کسی کو علم بھی ہونا چاہئے اور ان گن اہوں سے اپنے آپ کو دور بھی رکھنا چاہئے ۔کلمہ پڑھنے کے ساتھ ہی ہر مسلمان اسلامی احکام کا اور اسلامی شریعت کا پابند ہوجاتا ہے